پی ڈی ایم حکومت کے سوا سال میں 500ارب کی بجلی چوری کا انکشاف
یوتھ ویژن نیوز : پی ڈی ایم کی حکومت کے 15ماہ کے دوران پاکستان میں 500ارب کی بجلی چوری کا چونکادینےوالاانکشاف سامنےآگیا
یہ بھی پڑھیں: الیکشن ایکٹ 2023کا بل پارلیمنٹ سےکثرت رائے منظور
پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے بجلی چوری کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
ارکان کمیٹی نے بتایا کہ بجلی چوری کے خلاف ایکشن بھی نہ ہونے کے برابر ہے، پورے سال میں بجلی چوری سے متعلق 55 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں جبکہ صرف 20 ہزار ایف آئی آر درج ہوئیں، ایک سال کے دوران صرف 528 بجلی چوروں کو گرفتار کیا جاسکا
Load/Hide Comments