پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

الیکشن ایکٹ میں نئی ترمیم کا مسودہ تیار ہوگیا

الیکشن ایکٹ میں نئی ترمیم کا مسودہ

ایکٹ میں 54 ترامیم شامل کی گئی ہیں

نگران حکومت کو اضافی اختیارات حاصل ہوں گے، مجوزہ ترمیم

پریذائیڈنگ افسر گنتی کے بعد نتائج کی فوری تصویر بنا کر الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر کو بھیجے گا، موجوزہ ترمیم

یہ بھی پڑھیں: تاجروں کا بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد،فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

اگر انٹرنیٹ میسر نہیں تو پریذائیڈنگ افسر خود جا کر نتائج بھیجے گا، موجوزہ ترمیم

‏نگراں حکومت عالمی معاہدوں کی مجاز ہوگی، مجوزہ ترمیم

سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹینشنز کے باہر تعینات ہوں گے، مجوزہ ترمیم

کسی رکن کے حلف نہ لینے پر نشست خالی تصور کی جائے گی، مجوزہ ترمیم

حلقہ بندیوں کا عمل انتخابات سے 4 ماہ پہلے مکمل کرنا ہوگا، مجوزہ ترمیم

پریذائیڈنگ افسر الیکشن کی رات 2 بجے تک نتائج دینے کا پابند ہوگا اور نتائج کی تاخیر کی صورت میں ٹھوس وجہ بتائے گا، مجوزہ ترمیم

پریزائیڈنگ افسر کے پاس الیکشن نتائج کےلیے اگلے دن صبح 10 بجے کی ڈیڈ لائن ہوگی، مجوزہ ترمیم

الیکشن کمیشن پولنگ سے ایک روز قبل شکایات نمٹانے کا پابند ہوگا، مجوزہ ترمیم

یہ بھی پڑھیں: 206اشتہاریوں سیمت 335 ملزمان گرفتار،ایک کروڑ 75 لاکھ کے طلائی زیورات سیمت 39 موٹر سائیکل برآمد

پولنگ ڈے سے 5 روز قبل پولنگ اسٹیشن تبدیل نہیں کیا جاسکے گا، مجوزہ ترمیم

انتخابی اخراجات کےلیے امیدوار اپنا کوئی بھی بینک اکاؤنٹ استعمال کرسکے گا، مجوزہ ترمیم

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں، مجوزہ ترمیم

کاعذات نامزدگی مسترد یا واپس لینے پر امیدوار کو فیس واپس کی جائے گی، مجوزہ ترمیم

حلقوں میں ووٹرز کی تعداد میں فرق 5 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا، مجوزہ ترمیم

پولنگ عملہ انتخابات کے دوران اپنی تحصیل میں ڈیوٹی نہیں دے گا، مجوزہ ترمیم

پولنگ اسٹیشن میں کیمروں کی تنصیب میں ووٹ کی رازداری یقینی بنائی جائے گی، مجوزہ ترمیم

امیدوار ٹھوس وجوہات پر پولنگ اسٹیشن کے قیام پر اعتراض کرسکے گا، مجوزہ ترمیم

یہ بھی پڑھیں: دریائےسندھ: چاچڑاں شریف کےمقام پر3 لاکھ 90 ہزارکیوسک کا سیلابی ریلا گزررہاہے

حتمی نتائج کے 3 روز میں مخصوص نشستوں کی حتمی ترجیحی فہرست فراہم کرنا ہوگی، مجوزہ ترمیم

غفلت پر پریزائیڈنگ اور ریٹرنگ افسر کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے گی، مجوزہ ترمیم

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا فیصلہ 15 کے بجائے 7 روز میں کیا جائے گا، مجوزہ ترمیم

پولنگ عملے کی حتمی فہرست الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پراپ لوڈ کی جائے گی، مجوزہ ترمیم

سکیورٹی اہلکار ہنگامی صورتحال میں پریزائیڈنگ افسر کی اجازت سے پولنگ اسٹیشن کے اندر آسکے گا، مجوزہ ترمیم

الیکشن کمیشن آر او کو ماتحت حلقے کی ووٹر لسٹ پولنگ سے 30 روز قبل فراہم کرنے کا پابند ہوگا، مجوزہ ترمیم

معزور افراد کو ووٹ کی سہولیات پریزائیڈنگ افسر دینے کا پابند ہوگا، مجوزہ ترمیم

الیکشن ٹریبونل 180 دن میں امیدوار کی جانب سے دائر پٹیشن پرفیصلہ کرنےکا پابند ہوگا، مجوزہ ترمیم

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کی صورت میں پارٹی کو 2 لاکھ جرمانہ ہوگا، مجوزہ ترمیم

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے الیکشن کے مواقع ضائع کئے، پرویز خٹک

نادرا الیکشن کمیشن کو نئے شناختی کارڈ کے ریکارڈ کی فراہمی کا پابند ہوگا، مجوزہ ترمیم

سینیٹ ٹیکنوکریٹ سیٹ پر تعلیمی قابلیت کے علاوہ 20 سالہ تجربہ درکار ہوگا، مجوزہ ترمیم

قومی اسمبلی کی نشست کےلیے 40 لاکھ سے ایک کروڑ تک خرچ کرنے کی اجازت ہوگی، مجوزہ ترمیم

صوبائی نشست کےلیے انتخابی مہم پر 20 سے 40 لاکھ خرچ کیےجاسکیں گے، موجوزہ ترمیم

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com