پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 41 محققین ورلڈ ٹاپ %2 سائٹڈ ریسرچرز 2024 کی فہرست میں شامل وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل

بالی وڈ میں ہڑتال پریانکا نے بھی حمایت کردی

یوتھ ویژن نیوز :  بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ادیبوں کی ہڑتال کی حمایت کردی ہے

ہالی وڈ میں اداکاروں اور فنکاروں کی سب سے بڑی یونین ’SAG-AFTRA‘ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری جاری رائٹروں کی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ہڑتال کی حمایت کی گئی ہے اور ساتھ ہی اداکارہ نے کیپشن دیا کہ وہ اپنے ساتھی فنکاروں اور اپنی یونین کے ساتھ کھڑی ہیں۔

  ہڑتال کی وجہ سے ہالی وڈ کے بہت سارے پروگرام اور فلمیں التواء کا شکار ہوگئی ہیں، پریانکا اور جان سینا کی ’ہیڈ آف اسٹیٹ‘ کی شوٹنگ بھی رکی ہوئی ہے

ہالی وڈ فلموں ’اوپین ہائمر‘ اور ’باربی‘ کی تشہیری مہم کو بھی ہڑتال کا اثر پہنچا ہے اور ہڑتال کے آغاز کے ساتھ ہی لندن پریمیئر سے ’اوپین ہائمر‘ کی کاسٹ نے واک آؤٹ کردیا تھا۔

قبل ازیں ہڑتال کا اعلان اسکرین ایکٹرز گلڈ نے اس وقت کیا جب وہ الائنس آف موشن فکچر اور ٹیلی ویژن پروڈیوسرز کے ساتھ نئے معاہدے کرنے میں ناکام ہوگئے  تھے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com