سیلاب سے بشری بی بی کا گاوں بھی متاثر
یوتھ ویژن نیوز : بھارتی سیلابی ریلے کے نتیجہ میں دریائے ستلج لبالب بھر گیا،کڑک بند ٹوٹنے سے پانی پاکپتن میں واقع بشریٰ بی بی کے گاؤں پیر غنی میں رہائشی علاقے تک پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سیلابی ریلے سے دریا ستلج کا کڑک بند ٹوٹ گیا۔بشریٰ بی بی کے گاؤں پیر غنی کو بھی دریائی پانی نے گھر لیا۔فصلیں ڈوب گئیں، رہائشی آبادیاں خطرے میں پڑ گئیں۔
امدادی کارروائیوں کیلئے ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
Load/Hide Comments