بنا ہیلمنٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤں کا حکم جاری
پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننے کو لازمی قرار دیکر فوری کریک ڈاؤن کا حکم جاری ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ ارسال کرنے کا حکم
Load/Hide Comments