اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی نے ممبر سازی مہم کا آغاز کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کی ممبر سازی مہم کا آغازہوگیا،لاہورکی اہم شاہراہوں پراستحکام پاکستان پارٹی کے پرچم اور بینرزآویزاں کردیئے گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور کی اہم شاہراہوں پر استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم اور بینرز آویزاں کر دیئے گئے۔لبرٹی، مین بلیووارڈ، گلبرگ، جیل روڈ، مزنگ، فیروزپور روڈ پر پارٹی پرچموں کی بہار نظر آرہی ہے۔

سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےامید سے عمل تک قوم کا ساتھ دینے کا عزم کیا ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پارٹی جلد سیاسی میدان میں اترے گی،جہانگیر ترین،عبدالعلیم خان کی قیادت میں آنےوالاوقت ہماراہوگا، ہم بکھرے ہوئےخوابوں کی تعبیر دینے جارہے ہیں۔موجود حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے ایک سال میں عوام کا برا حال ہوگیا ۔ یہ لوگ نالائقیوں میں چیمپئن کے بھی چیمپئنز نکلے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com