پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 (XVIII of 2013) کے تحت تشکیل دی گئی تمام مقامی حکومتیں نئے جاری کئیے جانیوالے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت یکم جنوری 2022 کو تحلیل ہو جائیں گی،
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 (XVIII of 2013) کے تحت تشکیل دی گئی تمام مقامی حکومتیں نئے جاری کئیے جانیوالے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت یکم جنوری 2022 کو تحلیل ہو جائیں گی،
جس کے بعد تمام میئرز، ڈپٹی میئرز، چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز فوری طور پر اپنے متعلقہ دفاتر کو چھوڑ دیں گے۔
نئے ایکٹ سے پہلی دفعہ عوام اپنے میئرز کا انتخاب بھی براہ راست اپنے ووٹ سے کریں گے
میئرز کو اہم اداروں کی سربراہی بھی نئے نظام کے تحت منتقل کر دی گئی ہے
پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہ راست ہونگے
میٹرو پولیٹن کے میئرز اور ڈسٹرکٹ کونسلز کے ڈسٹرکٹ میئرز کو براہ راست عوام منتخب کریں گے
پنجاب میں گیارہ میٹروپولٹین کارپوریشنز ہوں گی
پنجاب سطح پر ڈسٹرکٹ اسمبلی بنے گی جسکا اپنا سپیکر ہوگا اور 12 رکنی کابینہ بنے گی،
Load/Hide Comments