سابق خطیب لال مسجد مولاناعبدالعزیزپردہشت گردی کامقدمہ

یوتھ ویژن نیوز : لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس نے اپنی مدعیت میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ،مقدمہ میں مولانا عبدالعزیز اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ناکے پر موجود پولیس نے گاڑی کو روکاتو ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ،پولیس اہلکاروں نے بھاگ کے بمشکل جان بچائی۔
Load/Hide Comments