سونے کی قیمت میں مزیدکمی ہو گئی

یوتھ ویژن نیوز : تفصیلات کےمطابق فی تولہ سونا 200 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہوگئی ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 1929 ڈالر کا ہوگیا ۔
Load/Hide Comments