اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

سوال پوچھنے پراسحاق ڈار صحافی کوتھپڑ دے مارا

یوتھ ویژن نیوز : وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی پر برہم ہوگئے اور صحافی کو تھپڑ دے مارا۔

تفصیلات کےمطابق صحافی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ آئی ایم سے مذاکرات کب کامیاب ہوں گے ؟آئی ایم ایف سے مذاکرات کیوں کامیاب نہیں ہو رہے؟ صحافی کے سوال پوچھنے پر اسحاق ڈار سیخ پا ہو گئےاور صحافی کو تھپڑ دے مارا۔

اسحاق ڈار آج صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے،موبائل پکڑ لیا، صحافی نے اتنا پوچھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کب کامیاب ہوں گے؟۔

صحافی کے بار بار سوال کرنے پر وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیاجب صحافی اسحاق ڈار کیساتھ چلتے ہوئے بار بار سوال کرتا گیا تو اسحاق ڈار غصے میں آ گئےسیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔ صحافی شاہد قریشی نےبتایا  کہ مجھے اسحاق ڈار نے تھپڑ مارا ہے ،سکیورٹی گارڈ نے مجھے پکڑا اور اسحاق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com