گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بات کرو ں گا، وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

imran khan 2 e1625995420774

اسلام آباد۔ (ثاقب ابراہیم غوری سے):وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے جفاکش ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نےگوادر کےجفاکش ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کروں گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں