استحکام پاکستان جماعت کس کی ہے دعوی دار سامنے آگئے
یوتھ ویژن نیوز : استحکام پاکستا جماعت کس کی ہے ایک اور سیاسی جماعت نے نام پر اپنا دعوی کر دیا ۔
لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں نے نام پر قبضہ کرلیا ان لوگوں کا دعوٰی ہے کہ استحکام پاکستان ہماری جماعت کا نام ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ساتھ مئی 2022 میں رجسٹر ڈ کرائی گئی۔ جہانگیر ترین اپنی پارٹی کا نام بدلیں ورنہ ہم قانونی چارہ جوئی کریں گے
Load/Hide Comments