اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عارف علوی کا اہم بیان بانی پی ٹی آئی صرف بااختیار لوگوں سے بات چیت چاہتے ہیں بلوچستان واشک میں کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 28 افراد جاں بحق 22 زخمی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں امیروں کے لیے ٹیکس معافی واپس لینے کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا طوفانی بارشوں کے بعد کان کے تباہ ہونے سے 12 بھارتی ہلاک ہو گئے نیوکلیئر پاور کے حوالے سے پاکستان کی 26 سالہ یادگاری تقریب۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں آئندہ بجٹ پر انڈسٹری اور اکیڈمیا ڈائیلاگ پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا؟ بہاولپور میں باپ کے ہاتھوں کمسن بچیاں قتل خانہ کعبہ کا سونے کا دروازہ ۔ رحمت کا پرنالا اور حجر اسود پر چاندی کا خول چڑھانے کے اعزاز بھی بہاولپور کے حصے میں آیا خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

بجٹ سے پہلےآئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: یوتھ ویژن نیوز سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر سے بڑھانے کا مطالبہ کردیا، بجٹ میں پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کیلئے قانون سازی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو دباؤ سامنا ہے، آئی ایم ایف نے پٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر سے بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

جس کے بعد وزارت خزانہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کے لیے کوششیں کرنے لگی ہے، بجٹ میں پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 50 سے بڑھانے کیلئے فنانس بل میں قانون سازی کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھانے کا قانونی تحفظ وفاق کا خسارہ کم کرنے میں مددکرے گا، پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی وفاق کو ملتی ہے یہ این ایف سی کا حصہ نہیں ہوتی۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق کہ اگر عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوا تو لیوی 50 روپے سے زائد وصول کی جاسکے گی۔

حکومت پاکستان آئندہ بجٹ میں 755 ارب روپے پیٹرولیم لیوی سے حاصل کرنا چاہتی ہے تاہم آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی کی مد میں 800 ارب روپے سے زائد وصول کرنے مطالبہ کر رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com