وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء ترکیہ
یوتھ ویژن نیوز : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ سرکاری دورہءِ ترکیہ مکمل کرکے انقرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کیلئے روانہ.
انقرہ ایئرپورٹ پر روانگی کے وقت وزیرِ اعظم کو ترکیہ کی وزارت خارجہ کے اعلی حکام، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور سفارتی عملے نے رخصت کیا.
Load/Hide Comments