اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلم اقبال، حماد اظہرکی گرفتاری کیلئے،پولیس کےتاپڑ توڑچھاپے

یوتھ ویژن نیوز: 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر پولیس پاکستان تحریک انصاف  کے رہنماؤں حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے متحرک ہو گئی۔

پولیس کے مطابق حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کا عمران خان اور پارٹی ورکروں سے 700 دفعہ رابطہ ہوا ہے، دونوں افراد کی 10 سے 15 مرتبہ لوکیشنز تبدیل ہوئیں۔پولیس نے ڈرائیور، رشتہ داروں سمیت کئی افراد کو حراست میں لے رکھا ہے، پولیس نے کئی جگہوں پر چھاپے مارے مگر گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔پولیس کے مطابق حماد اظہر اور میاں اسلم کا مختلف سموں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، دونوں کی گرفتاری کے لیے سی آئی اے کو مزید متحرک کردیا گیا ۔اس سے قبل میاں اسلم اقبال کے بھائی، بھتیجے اور رشتہ داروں کو پولیس گرفتار کرچکی ہے جبکہ حماد اظہر کے سیکرٹری اور راشتہ دار بھی پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔

پولیس کے مطابق حماد اظہر کی شاد باغ اور جی ٹی روڈ پر واقع فیکٹریوں میں موجود ہونے کی اطلاع بھی ہیں ۔  حماد اظہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ حماد اظہر کی شاد باغ اور جی ٹی روڈ پر واقع فیکٹریوں میں موجود ہونے کی اطلاع ہے ، جس پر پولیس نے فیکٹری کو سیکیورٹی کے پیش نظرسیل کردیا۔ذرائع کے مطابق حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب ہیں۔

جبکہ تحریک انصاف کے مفرور رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے لیے شاد باغ اور بند روڈ 2 فیکٹریوں میں چھاپےمارے گئے، حماد اظہر گرفتار نہ ہو سکے ، پولیس نے ایک روز قبل  بدھ کو میاں اسلم اقبال کا خاکہ بھی جاری کیا ، میاں اسلم اقبال کے بیرون ملک روانگی کا کوئی ریکارڈ نہ ملا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com