اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

عامر ڈار سمیت کئی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کو خدا حافظ

یوتھ ویژن نیوز : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

تفصیلات کےمطابق عامر ڈارنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے واقعات پر بھر پور مذمت کرتا ہوں،سیاست کی وجہ سے کاروبارکا نقصان ہوا۔میں سیاست کو آج سے چھوڑ رہا ہوں۔ انہوں نےمزید کہا کہ یہ میرا ذاتی فیصلہ ہےعثمان ڈار اور عمر ڈار کا اپنا فیصلہ ہوگا۔ میرا کسی ادارے سے کوئی جھگڑا نہیں ۔

رفاقت  گیلانی 

دوسری جانب تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پی پی284لیہ سے رفاقت گیلانی نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔انہوں نے کہا کہ9 مئی واقعات کی مذمت کرتا ہوں، یہ ملک یہ ادارے ہمارے ہیں ، پاک فوج کے شہداء کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر افسردہ ہوں ، میں سابق وزیر اعلی کا مشیر بھی رہا ہوں ، میں نے تحریک انصاف ٹکٹ بھی واپس کردیا۔ 9 مئی کو جتنا نقصان اس ملک کا ہوا ایسا کبھی نہیں ہوا، یہ سب پلان کے تحت ہوا یا نہیں میں نہیں جانتا مگر ملک کا پاک فوج کے ایمیج کا بہت نقصان ہوا ہے  ، میرے لیے سب سے اہم میرے حلقے کی عوام ہے انکی مشاورت سے ہی آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com