اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ روس نے پیٹرول کی برآمدات پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان

لاہورہائیکورٹ نے 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج کردی

 لاہور ہائیکورٹ 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں خارج  کردی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔  عدالت نے حسن اویس اور افضال پاہٹ  کی  درخواستوں پر کلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا. پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواستوں کی مخالفت اور انہیں ناقابل سماعت قرار دیا تھا. درخواستوں میں  9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل انکوائری کرنے اور جے آئی ٹی کی تشکیل کی استدعا کی گئی تھی

درخواست گزاروں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی تھی جبکہ سرکاری وکیل نے درخواستوں کی مخالفت کی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com