اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کرروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

یوتھ ویژن نیوز : ملک میں جاری غیریقینی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور صبح دس بجے کے قریب 100 انڈیکس 84 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی اور اس کا تسلسل دوپہر بارہ بجے تک دیکھنے کو ملا۔ بارہ بجے کے قریب غیر یقینی سیاسی، معاشی صورتحال کے اثرات حصص مارکیٹ پر پڑے، جس کے باعث انڈیکس میں مندی نے ڈیرے ڈال لیے اور یہ کاروبار کے اختتام تک جاری رہے۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 341.09 پوائنٹس کی مندی پر ہوا اور 100 انڈیکس 41330.56 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.82 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 9 کروڑ 8 لاکھ 279 شیئرز کا لین دین ہوا۔ رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com