پاکستان بھر میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
یوتھ ویژن نیوز : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت1600روپے اضافے کے بعد 2لاکھ34ہزار 400روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت1372روپے اضافے کے بعد 2لاکھ960روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4ڈالر اضافہ سے 1960ڈالر کا ہو
Load/Hide Comments