اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔ Spotify آڈیو بک مصنفین کو موسیقاروں کی طرح مارکیٹ کرنے کا اعلان پاکستان نے اقوام متحدہ کی اسلامو فوبیا سے متعلق قرارداد کا خیر مقدم آئی ایم ایف کی یقین دہانی سی پیک کے لیے مزید فنڈز نہیں شہر کے لیے جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیشن گوئی بہاولپور کے سول ہسپتال کی تزئین و آرائش کا کام جاری بہاولنگرمیں بڑا کریک ڈاؤن 30 گرفتاریاں

4 ہزاربھارتی مسلم خواتین بلامحرم فریضہ حج ادا کریں گی

یوتھ ویژن نیوز : سعودی عرب کی جانب سے محرم کی پابندی ہٹائے جانے  کے بعد امسال بھارت سے 4 ہزار مسلم  خواتین فریضہ حج ادا کریں گی۔

اے این  آئی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت سے 39 جبکہ پورے بھارت سے 4 ہزار مسلم خواتین محرم کے بغیر تنہا فریضہ حج ادا کررہی ہیں۔ 

دہلی حج کمیٹی کی سربراہ کوثر جہاں کا کہنا ہے یہ فخرکی بات ہے کہ یہ خواتین آزادانہ حج ادا کررہی ہیں۔ اور یہ اقدام بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی روشن خیال پالیسی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ 

انہوں نے کہا کہ خواتین عازمین حج کے لئے فزیکل ایکسرسائز بھی متعارف کرائی ہیں۔ اکیلی حج کرنے والی خواتین کے لئے خدام حجاج اور آئی پی ایس آفیسرز مدد کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com