اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔ Spotify آڈیو بک مصنفین کو موسیقاروں کی طرح مارکیٹ کرنے کا اعلان پاکستان نے اقوام متحدہ کی اسلامو فوبیا سے متعلق قرارداد کا خیر مقدم آئی ایم ایف کی یقین دہانی سی پیک کے لیے مزید فنڈز نہیں شہر کے لیے جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیشن گوئی بہاولپور کے سول ہسپتال کی تزئین و آرائش کا کام جاری بہاولنگرمیں بڑا کریک ڈاؤن 30 گرفتاریاں

نوازشریف کی پارٹی صدر کے عہدے پر بحالی :ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدرات کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

تفصیلات کےمطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض کی سماعت کی۔ عدالت نے رجسٹرار  آفس کا اعتراض برقرار رکھا اور درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کو بطور مسلم لیگ نون کے صدر بحالی کے لیے وکیل آفاق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2017 میں نواز شریف کو  قومی اسمبلی سے  نااہل قرار دیا گیا، عمران خان، شیخ رشید، سراج الحق نے نواز شریف کو سربراہی سے ہٹانے کی درخواست دائر کی تھی اور 2018 میں عدالت نے انہیں پارٹی صدارت سے ہٹانے کا حکم دے دیا

درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے این اے 95 میانوالی سے عمران خان کوبھی نااہل قرار دیا مگر انہیں پارٹی سربراہی سے نہیں ہٹایا گیا، اس لیے نواز شریف کو بھی پارٹی صدارت پر بحال کیا جائے۔

درخواست میں عمران خان، شیخ رشید، سراج الحق، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت اور وزیراعظم پاکستان کو فریق بنایا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com