اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔ Spotify آڈیو بک مصنفین کو موسیقاروں کی طرح مارکیٹ کرنے کا اعلان پاکستان نے اقوام متحدہ کی اسلامو فوبیا سے متعلق قرارداد کا خیر مقدم آئی ایم ایف کی یقین دہانی سی پیک کے لیے مزید فنڈز نہیں شہر کے لیے جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیشن گوئی بہاولپور کے سول ہسپتال کی تزئین و آرائش کا کام جاری بہاولنگرمیں بڑا کریک ڈاؤن 30 گرفتاریاں

ڈالربےقابو: انٹربینک میں سستا،اوپن مارکیٹ مہنگا

یوتھ ویژن نیوز : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی،اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگاہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے  اختتام پر ڈالر 285 روپے 35 پیسے کا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر آج 7 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ بڑھ کر 312 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی کے باعث ایک مرتبہ پھر سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ حصص مارکیٹ میں دن بھر اُتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا، صبح دس بجے کے قریب 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی، اس دوران پر معمولی گراوٹ دیکھی گئی اور دوپہر بارہ بجے تک انڈیکس میں 109.43 پوائنٹس کی تنزلی دیکھی گئی تھی۔تاہم دوپہر ایک بجے کے قریب حالات میں بہتری کے آثار آئے جس کے باعث 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کا اختتام مثبت انداز میں ہوا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 331.59 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 41671.65 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاورباری رو زکے دوران کاروبار میں 0.8 فیصد کی بہتری دیکھی گئی۔

آج کاروبار میں بہتری کے باعث 10 کروڑ 40 لاکھ 70 ہزار 259 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 50 ارب روپے کے قریب فائدہ دیکھنے کو ملا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com