انٹرنیٹ کب بحال ہوگا اہم خبرآگئی
یوتھ ویژن نیوز :پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی بحالی کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا ۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے انٹر نیٹ سروسز کی بحالی کی ہدایات نہیں دیں ، انٹرنیٹ سروس گزشتہ دو روز سے بند ہیں ، ملک میں موبائل فون سروس بحال ہے، انٹرنیٹ و سوشل میڈیا سروسز بحالی وزارت داخلہ کی ہدایت پر فوری کردی جائیگی ۔
Load/Hide Comments