اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

یوتھ ویژن نیوز : سابق وزیر اعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایڈیشنل سیشن جج کا عمران خان کیخلاف رویہ متعصبانہ ہے، 10 مئی کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکلاء نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کے بجائے فرد جرم عائد کرنے پر اصرار کیا۔

 درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کی اور 13 مئی کو ٹرائل کے آغاز کیلئے گواہان کو طلب کرلیاایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وکلاء کے اعتراضات کو بھی ریکارڈ پر لانے سے انکار کیا۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس کسی دوسری عدالت کو منتقل کرنے کے احکامات دے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com