ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے، طویل عرصے بعد سیاسی حکومت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہوا ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

FAWAD CH 1 1

اسلام آباد۔ (یاسرملک سے ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے، طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں یہ اعتماد ظاہر ہوا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں، عوام کو وزیراعظم کی ذات پر یہ اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کریں گے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 89 فیصد لوگ کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کیے گئے حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں، یہ بہت بڑی کامیابی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں