نگران حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 لگا دیا، موبائل فون بندکرنے کا امکان

یوتھ ویژن نیوز : محکمہ داخلہ پنجا ب نےپنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی جبکہ لاہور میں رینجرز طلب جبکہ لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت لی گئی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق وزارت داخلہ پنجاب نے کہا کہ پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے بنیادی مقصد صوبے میں امن برقرار رکھنا ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے بتایا کہ لاہور میں رینجرز طلب کر لی گئی جبکہ موبائل فون سروس بند کرنے کا لکھ دیا گیاہے۔ حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
Load/Hide Comments