پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمران خان کے متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے کی تحقیقات پی آئی اے کی یورپ اور برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کی راہ ہموار، سی اے اے کی اہم بات چیت وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیے حکومت آئینی ترامیم کے لیے تیار، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ وفاقی حکومت کا سندھ کی سڑکوں کی بحالی کے لیے فنڈز کی فراہمی کا اعلان معاشی بہتری کے اشارے حکومتی درست پالیسیوں کی گواہی دیتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات کا گنڈاپور کی توہین آمیز تقریر کی مذمت، صحافیوں کا پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ بلاول بھٹو کا نیا میثاق جمہوریت کا مطالبہ، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونے کی دعوت شاہ رخ خان اور سہانا خان کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 سے شروع ہوگی

عمران خان کا گرفتاری سے قبل کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

یوتھ ویژن نیوز : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے وارنٹ نیب جاری کرچکا تھا۔ 

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کی فوری بعدسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام گردش کررہا تھا۔ جس میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ جب یہ ویڈیو پیغام جاری کیا جائے گا تو وہ لازمی طور پر گرفتار ہوچکے ہوں گے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو ہمارے بنیادی حقوق ہیں وہ اور جمہوریت دفن ہوچکی ہے

انہوں ںے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اس کے بعد آپ سے بات کا موقع نہ ملے۔ کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی عوام مجھے 50 سال سے جانتی ہے۔ کبھی نہ آئین توڑا۔ نہ کوئی قانون توڑا۔ ہمیشہ کوشش کی کہ اپنی تمام جدوجہد آئین اور قانون میں رہ کر کروں ۔ 

میری گرفتاری اس لیے نہیں کہ میں نے کوئی قانون توڑا ہے بلکہ یہ چاہتے ہیں کہ میں حقیقی آزادی کی جنگ سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ یہ اس لیے کیا جارہا ہے کہ چوروں کا ٹولہ۔ امپورٹڈ حکومت کو میں تسلیم کرلوں۔ 

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے حقوق کے لیے، حقیقی آزادی کیلئے سب کو نکلنا پڑے گا۔ کسی قوم کو آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی۔ جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ سب اپنے حقوق کیلئے نکلیں۔  

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com