آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

مسجدنبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

یوتھ ویژن نیوز : مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور  قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔

شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت بھی کرچکے تھے۔شیخ محمدبن خلیل القاری کا آبائی تعلق مظفر آباد آزادکشمیر سے تھا، ا ن کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔

ان کے والد شیخ خلیل القاری بھی سعودی عرب کے معروف  قاری تھے اور متعدد ائمہ حرمین ان کے شاگرد رہ چکے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم محمد  شہباز شریف کا مسجد نبوی ﷺ کے سابق امام قاری شیخ محمد خلیل کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔ مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا اور لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف کا تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ  مرحوم قاری شیخ  محمد خلیل کی اسلام کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، آمین۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com