اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

مریم نواز پارٹی کو منظم کرنے کیلئے متحرک ہو گئیں پنجاب کی سطح پر کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔

یوتھ ویژن نیوز : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز پارٹی کو منظم کرنے کیلئے متحرک ہو گئیں۔ پنجاب کی سطح پر کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی صوبائی صدر نوشین افتخار نے ملاقات کی

ذرائع ن لیگ کے مطابق مریم نواز کو 15مئی بروز پیرکو لاہور کی ممبر شپ اور تیس حلقوں کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔مریم نواز اگلے سوموار خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور سے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کریں گی۔ن لیگ کی پارٹی آرگنائزر نے ہر ایم پی اے کے حلقہ میں مرد و خواتین کی زیادہ سے زیادہ ممبرشپ کرنے کی ہدایت کی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن رواں ماہ لاہور میں مزید کنونشن کرے گی۔لاہور میں ہونے والے کنونشن سے مریم نواز خطاب بھی کریں گی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com