اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40سے بڑھا کر500روپے،اصل بات کھل گئی

یوتھ ویژن نیوز : گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کرنے کا ٹویٹ گمراہ کن قرار ، گھریلو صارفین کے لیے گیس میٹر کے ماہانہ کرائے میں 12 گنا اضافہ کیا۔

27 اپریل کو ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ حکومت نے قدرتی گیس کے میٹر کا کرایہ خفیہ طور پر 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے۔ وہ غریب شخص جس کا ماہانہ بل 300 یا 400 روپےآتا تھا،اب اسے میٹر کا کرایہ گیس کی قیمت سے زیادہ ادا کرنا پڑے گا۔

 نیوز آرٹیکل کےشائع ہونے تک اس ٹوئٹ کونہ صرف 111100سے زائد مرتبہ دیکھاگیا بلکہ2966مرتبہ لائک اور 2295مرتبہ ری ٹویٹ بھی کیا گیا۔

ایک اور ٹوئٹر صارف نے گیس کے دو الگ الگ ماہانہ بلوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں ایسا ہی دعویٰ کیا۔

پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے کو کنٹرول کرنے والے حکومتی ادارےاوگرا یعنی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام صارفین کے لیے نہیں بلکہ صرف ایک مخصوص طبقے کے صارفین کے لیے گیس کے میٹروں کے ماہانہ کرایوں میں اضافہ کیا ہے۔

اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نےبتایا کہ”وفاقی حکومت نے جنوری سے لاگو ہونے والی اپنی سیل پرائس ایڈوائس میں ان صارفین پر 460 روپے کا فکسڈ چارج لگایا ہے جن کی اوسط کھپتhm³ 0.9(کیوبک ہیکٹو میٹر) سے زیادہ ہے۔“وہ گھرانے، جو 0.9 کیوبک ہیکٹو میٹرز سے کم گیس استعمال کرتے ہیں ان پر کوئی ”اضافی بوجھ“ نہیں آئے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com