روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

لو میرج کرنی ہے ارینج میرج؟ نئی نسل کا رجحان کس طرف؟

یوتھ ویژن نیوز: حالیہ سروے کے مطابق گزشتہ کچھ سالوں میں ارینج میریج کا تناسب 24 فیصد گھٹ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پہلے دورمیں شادی کے لیے شریک حیات کی تلاش خاندان کے لوگ کرتے تھے جسے ارینج میریج کہا جاتا ہے جس میں لڑکا یا لڑکی کے لیے شریک حیات کو خاندان پسند کرتا ہے۔ارینج میریج میں زیادہ تر دولہا اور دلہن ایک دوسرے کو پہلے سے نہیں جانتے اور دو اجنبی ایک ہوتے ہیں۔

گزشتہ کچھ سالوں میں لو میریج کا ٹرینڈ بڑھ گیا ہے۔ لو میریج  لڑکے لڑکی کی اپنی مرضی سے شادی کو کہا جاتا ہے ۔لو میریج یعنی محبت کی شادی نام سے ہی واضح ہے اس طرح کی شادی میں لڑکا یا لڑکی اپنا شریک حیات خود تلاش کرتے ہیں، ایک دوسرے کو اچھے سے جان سمجھ کر شادی کرتے ہیں۔

ارینج میریج ہو یا لو میریج، دونوں کے ہی اپنے فائدے ہیں۔ حال ہی میں ایک سروے ہوا، جس میں پتہ چلا ہے کہ گزشتہ کچھ سالوں میں ارینج میریج کا تناسب 24 فیصد گھٹ گیا ہے۔

 اس سروے کے مطابق 2020 میں 68 فیصد کپل نے ارینج میریج کی تھی لیکن 2023 میں محض 44 فیصد نئے جوڑوں کی شادی ارینج تھی۔ یعنی ارینج میریج کے اعدادوشمار میں تین سالوں کے اندر 24 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ 

 ایک رپورٹ کے مطابق مڈل اور لوئر مڈل  کلاس لو میریج کو آسانی سے قبول کررہی ہے۔محبت کی شادی کرنے والے جوڑے اب ارینج کی طرح ہی پورے طور طریقے سے شادی کررہے ہیں۔وہیں شادی کرانے والی کمپنیوں نے ٹرینڈ کے مطابق خود کو ڈھال لیا ہے۔ ایسے میں شادی کا منصوبہ بنا رہے جوڑے آج کے دور میں آن لائن وسائل کا زیادہ استعمال کرنے لگے ہیں۔وہ شادی کے بجٹ سے لے کر وینڈر تلاش کرنے کا تک کا سارا کام آن لائن کرنے لگے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com