جاپان میں 6.0 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
ٹوکیو۔ (یاسر ملک سے ):جاپان کے جزیرہ کیوشو کے ساحلی شہر کاگوشیما میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر6.0 رہی۔
چینی خبر رساں ادارے نے چاپان کے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دن 11 بجے کے قریب(پاکستانی ٹائم 7 بجے صبح ) آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزے کا مزکر 20 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے
Load/Hide Comments