آصف زرداری کانوازشریف سے متعلق بیان افسوس ناک ہے،شہبازشریف

asif ali zardari wtih nawaz sharif

اسلام آباد (عمران قذافی سے )جمعرات کوٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کے صدرشہباز شریف نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کےنوازشریف سے متعلق بیان پر جواب دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آصف زرداری کا میاں نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔ میاں نواز شریف کی پاکستان کے ساتھ غیرمتزلزل وابستگی ہمیشہ سے ناقابل تردید رہی ہے اور آصف زرداری جانتے ہیں کہ میاں نوازشریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں