Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبرسے قبل کرانا مشکل ہیں: وزیراعظم شہبازشریف

یوتھ ویژ ن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے ن لیگ کے غیرمعمولی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر مسلم لیگ ن کا  اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں جاری مقدمات اور سیاسی صورتحال پر  تفصیلی غور کیا گیا۔  

اجلاس میں معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان،ایاز صادق، ملک احمد خان،عطاء اللہ تارڑ اور احد چیمہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔ 

اجلاس میں سپریم کورٹ میں کل کی سماعت بارے آئینی،قانونی پہلوؤں پر غوروخوص کیا گیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کی کل کی سماعت پر  بریفنگ دی۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فل بنچ کی استدعا مسترد ہونے پر ریویو میں جانے پر قانونی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی۔ 

اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر  سے قبل کرانا مشکل ہیں۔ الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں الیکشن ممکن نہیں۔ ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے دن رات کوشش کر رہے ہیں اور مہنگائی کی لہر پر جلد قابو پا لیں گے۔ ہم تعمیری سیاست پر یقین رکھتے ہیں یہ وقت تخریبی سیاست کا نہیں۔ 

اس موقع پر لیگی رہنماؤں  نے اظہار خیال کیا کہ ہمیں سپریم کورٹ کا احترام ہے لیکن اختلافی نوٹ سے ابہام پیدا ہو گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com