Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

لاہورمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، موسم سرد ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہےجس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

 لاہور میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقوں میں جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا جس سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔

 باغناپورہ، سنگھ پورہ، داروغہ والا ،جلو موڑ، علامہ اقبال  اقبال ٹاؤن، مسلم ٹائون گلبرگ میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے 3روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر  نےشدید بارش کے دوران پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت  کردی  افضال احمد کوثرکاکہنا تھا کہ نشیبی علاقوں اور سڑکوں پر مشکلات میں گھرے شہریوں کو فوری مدد فراہم کریں۔بارش کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں سے ایمرجنسی 15پر کال کرنے کی اپیل بھی کی ۔ڈی آئی جی آپریشنز کا افسران کو 15کال پر فوری ریسپانڈ کرنے کا حکم،بارش کے دوران ٹریفک کی روانی کیلئے ٹریفک پولیس کی معاونت کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com