اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پسند کی شادی کرنے پرلڑکی کے ورثاء نےدلہا اغوا کرلیا

یوتھ ویژن نیوز:  میاں چنوں میں پسند پسند کی شادی کرنا جوڑے کیلئے گناہ بن گیا۔ لڑکی کے ورثاء نے  لڑکے والوں پر حملہ کرکے تشدد کیا اور لڑکے کو اُٹھا کر لے گئے.

رپورٹ کے مطابق میاں چنوں بائی پاس پندرہ ایل کے قریب پسند کی شادی کرنے والے نوجوان سہیل عباس ولد غلام عباس پیشی سے واپس جا رہا تھا کہ لڑکی کے ورثاء نے لڑکے پر حملہ کر کے تشدد کیا اور لڑکے کو اٹھا کر لے گئے

لڑکا چچہ وطنی کا رہائشی تھا اور اس نے سائرہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کر رکھی تھی لڑکی کا تعلق میاں چنوں سے ہے

واضح رہے کہ لاہور میں قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کیلئے اپنے سگے بھائی کو قتل کروادیا تھا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 24 نومبر کو عدنان نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ پولیس نے کئی روز کی تفتیش کے بعد شواہد کی روشنی میں مقتول کی بہن آسیہ کو گرفتار کرلیا تھا۔  لڑکی نے اپنے محبوب کے ساتھ مل کر اپنے سگے بھائی کو قتل کروایا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ کی شناخت آسیہ کے نام سے ہوئی تھی جس نے انگریزی میں ایم اے کررکھا تھا اور وہ اپنے ماموں زاد وقاص سے شادی کرنا چاہتی تھی جب کہ ملزمہ کا بھائی عدنان اس کی شادی کہیں اور کروانا چاہتا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com