اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بلوچستان واشک میں کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 28 افراد جاں بحق 22 زخمی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں امیروں کے لیے ٹیکس معافی واپس لینے کی تجویز پر غور کرنا شروع کردیا طوفانی بارشوں کے بعد کان کے تباہ ہونے سے 12 بھارتی ہلاک ہو گئے نیوکلیئر پاور کے حوالے سے پاکستان کی 26 سالہ یادگاری تقریب۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں آئندہ بجٹ پر انڈسٹری اور اکیڈمیا ڈائیلاگ پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا؟ بہاولپور میں باپ کے ہاتھوں کمسن بچیاں قتل خانہ کعبہ کا سونے کا دروازہ ۔ رحمت کا پرنالا اور حجر اسود پر چاندی کا خول چڑھانے کے اعزاز بھی بہاولپور کے حصے میں آیا خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہء پاکستان کی دعوت کو قبول کر لیا

عام انتخابات،پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کو پرامن رہنےکی تحریری یقین دہانی

یوتھ ویژن نیوز:  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات کے دوران پرامن رہنے اور سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکی تحریری یقین دہانی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

  تحریری یقین دہانی میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف حکومتی جبر جاری ہے لیکن جمہوریت کی بقا کے لیے عدالت کو یقین دہانی کرا رہے ہیں۔ پرامن رہیں گے اگر تمام جماعتیں الیکشن مہم اور پولنگ ڈے پر پرامن رہیں، پی ٹی آئی پرامن رہے گی اگر انتخابات میں کوئی کرپٹ پریکٹس نہ ہو، تحریک انصاف پرامن رہےگی اگر ہر قسم کے ہتھیاروں اور ایریل فائرنگ پر پابندی ہو۔

تحریری یقین دہانی میں مزیدکہنا ہے کہ  صرف ان جگہوں پر جلسے اور ریلیاں نکالے گے جہاں سکیورٹی کی یقین دہانی ہو گی

 یاد رہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ کے التوا کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی اور حکومت پرامن الیکشن چاہتی ہیں تو تحریری یقین دہانی کرائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com