اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

حسان نیازی کی سٹی کورٹ سے ضمانت منظور، ہتھکڑی کی چابیاں کھو گئیں

یوتھ ویژن نیوز: حسان نیازی کی ایک لاکھ روپیہ کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق  عدالت نے حسان نیازی کے ایک لاکھ روپے کے عوض راہداری ضمانت منظور کرلی ہے۔ حسان نیازی کارکنان کے ہمراہ سٹی کورٹ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 2صوبوں میں انتخابات کا کیس،پاکستان بارکونسل کا فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

  عدالت نے حسان نیازی کو اڑتالیس گھنٹوں میں پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ٹی رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ حسان نیازی کی ہتھکڑی فوری کھولی جائے۔ جس کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پولیس سے پھر تلخ کلامی ہوئی۔  ڈی ایس پی سعید رند کا کہنا ہے کہ ضمانتی مچلکے جمع کروادیں تو ہتھکڑی کھول دینگے۔

حسان نیازی کو ضمانت مل گئی تو چابیاں ہی کھو گئیں تھی۔ حسان نیازی کی راہدری ضمانت کے بعد چابی کی ڈھونڈ مچ گئی تھی۔پولیس اہلکار چابی ایک دوسرے پر ڈالتے رہے۔ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پولیس اہلکاروں کو چابی لانے کی صدائیں دیتے رہے 

قبل ازیں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاو گھراو اور ظل شاہ قتل کیس میں حسان نیازی راجہ شکیل سمیت دیگر کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت دہشت گردی کے جج اعجاز احمد بٹر نے حسان نیازی سمیت دیگر کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔ 

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اور کے پی کے انتخابات ملتوی کیس: سپریم کورٹ کا نیا بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا

 پولیس نے حسان نیازی کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ جس پر پی ٹی آئی کے وکلا نے ڈی ایس پی سعید رند کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔ حسان نیازی کو اے ڈی جے شرقی کی عدالت میں موجود ہیں حسان نیازی کو جوڈیشیل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کرنا تھا۔ 

تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی کی رہائی کا معاملہ حسان نیازی کو سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ پہنچایا تھا۔ حسان نیازی کو ہتھکڑی لگا کر سٹی کورٹ لایا گیا تھا جس پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پولیس حکام پر برہم  ہو گئے۔ تحریک انصاف کے وکلا کی پولیس سے دھکم پیل حسان نیازی کی ہتھکڑیاں کھولنے کا مطالبہ کیا تھا۔  تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی کی رہائی کے معاملہ پر تحریک انصاف کے وکلا نے پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا چاراپریل کوعام تعطیل کا اعلان

وکلا کا کہنا تھا کہ پولیس نے حسان نیازی کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل کا کہنا تھا کہ پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں حسان نیازی کی لاہور منتقلی کی یقین دہانی کروائی تھی۔وکیل تحریک انصاف پولیس نے تاحال لاہور منتقلی کے اقدامات نہیں کئے ہیں۔  وکیل تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پولیس کے پاس آج شام تک کا وقت ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے تھے کہ اگر پولیس عدالت میں کی گئی یقین دھانی پر عمل درآمد نہیں کرتی تو درخواست سنی جاسکتی ہے۔ عدالت عدالت نے درخواست کی سماعت کل تک کے لئیے ملتوی کردی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com