حکومت کا چاراپریل کوعام تعطیل کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز : قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی چار اپریل کو منائی جائے گی۔سندھ سرکار نےاس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کئے جاسکتے ہیں،چیف جسٹس
تفصیلات کےمطابق جمعرات کے روز تمام سرکاری نیم سرکاری دفاتر بند رہیںگے۔بلدیاتی کائونسلز اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔اسکولز کالجز و جامعات بھی بند رہیں گے ،محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
Load/Hide Comments