امریکا میں 5.8 شدت کا زلزلہ
واشنگٹن۔ (قاری عاشق حسین سے ):امریکی ریاست اوریگون میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا ہےکہ بدھ کی صبح مشرقی ریاست اوریگون کے ساحلی علاقے میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ریکٹر سکیل پر زلزے کے شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزے کا مرکز10.0 کلو میٹر زمین کی گہرائی میں تھا تاہم فوری طور پر زلزے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
Load/Hide Comments