سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، تنخواہوں میں40فیصد اضافہ کی تجویز 

یوتھ ویژن نیوز: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بدترین مہنگائی کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40فیصد اضافے کی تجویز دیدی 

صوبے میں بدترین مہنگائی کے بعد گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو خط ارسال کردیا۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کاخط میں کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ماہانہ اجرات 50ہزار مقرر کی جائے۔ شدید مہنگائی سے عام آدمی متاثر ہورہا ہے۔حالیہ سیلاب سے فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ طلب اور رسد میں فرق سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ذخیرہ اندوزی اور مہنگائی سے حالات خراب ہورہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com