پی ٹی آئی کے سابق وزیراور ایم پی ایز کل صبح 10 بجے اینٹی کرپشن میں طلب 

یوتھ ویژن نیوز: اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق صوبائی وزیر چوہدری ظہیرالدین، علی افضل ساہی،میاں وارث عزیز اور شکیل شاہد کو کل (بروز بدھ)صبح 10بجے طلب کرلیا۔

ذرائع اینٹی کرپشن کاکہنا ہے کہ سابق ایم پی اے وارث عزیز نے فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تعیناتی کے دوران 2043 تک اسٹیٹ مینجمنٹ کرنا تھی۔ وارث عزیز نے 2500 کنال زرعی اراضی کو رہائشی میں تبدیل کرکے کروڑوں روپے کا گھپلہ کیا۔ سابق ایم پی اے شکیل شاہد پر ہائی وے کا ایکسئین لگوا کر کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com