کاروباری دن کےاختتام پر ڈالرکی قدر میں 43 پیسےکمی

یوتھ ویژن نیوز: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282.42 روپے کا ہو کر بند ہو گیا ۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 282.85 روپے پر بند ہوا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com