اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوبری کرنے کا حکم

یوتھ ویژن نیوز:  تحریک انصاف کو ایک اور ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس  پر حملے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں  سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس اور ہائیکورٹ میں  توڑ پھوڑ سے متعلق کیس  میں گرفتار ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔پولیس کی جانب سے شناخت پریڈ رپورٹ کی روشنی میں بریت کا فیصلہ سنایا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ  فیصلہ سناتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیس میں گرفتار11 ملزمان بری کر دیئے۔ اس کے علاوہ ہائیکورٹ ہنگامہ آرائی کے 16 ملزمان بھی بری کر دیئے گئے ۔

واضح رہے کہ عدالت نے  گرفتار ملزمان کی 50 ،50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com