سود کے فیصلہ کیخلاف سیریم کورٹ سےاسٹیٹ بنک اورنیشنل بینک کی اپیلیں خارج

یوتھ ویژن نیوز: سپریم کورٹ نے شرعی عدالت کے سود کے فیصلہ کیخلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج کر دی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس بندیال نے چمبر میں متفرق درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔ وکیل سلمان اکرم راجہ اسٹیٹ اور نیشنل بینک کی طرف سے پیش ہوئے۔
وکیل سلمان اکرم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مجھے ہدایات ہیں کہ سود خاتمہ کے فیصلہ کیخلاف اپیلیں واپس لی جائے۔اپیلوں کی واپسی کیلئے متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments