وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات
پشاور۔ (مبشر بلوچ سے ):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری بھی شریک تھے۔ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی
Load/Hide Comments