روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

کراچی شہرمیں بھکاریوں کی سالانہ آمدنی 32 ارب 40 کروڑ سے بھی زاہد ہونے کا انکشاف

رمضان المبارک کے آغاز سے قبل کراچی میں پیشہ ور گداگروں کی بلغار، ٹھیکیداروں نے دیاڑی دار بهکاری منگوالیے

کراچی(ویب ڈسک )کراچی میں پیشہ ور بھکاریوں کی جانب سے سالانہ ساڑھے 32 ارب روپے سے زائد کمانے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ رمضان میںبھکاریوں کی آمدنی مزید بڑھ چکی ہے اور اسی صورتحال کے پیش نظر رمضان المبارک کے آغاز سے قبل کراچی میں پیشہ ور گداگروں کی یلغار ہوچکی ہے اور ملک بھر سے مختلف کنٹریکرز کیلئے دیاڑیوں پر کام کرنے والے پیشہ ور بھکاریوں نے رمضان شروع ہونے سے قبل ہی ٹرکوں، بسوں اور ٹرینوں میں بھر کر اپنے پسندیدہ ترین شہر کراچی کا رخ کرلیا ہے، جہاں انہیں پوری امید ہوتی ہے کہ وہ خالی ہاتھ واپس نہیں لوٹیں گے۔ان گداگروں کی حوصلہ افزائی ان شہریوں کی. جو خوف خدا میں مبتلا ہوتے ہیں اور نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ ایک شخص کیلئے دس روپے دینا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی، لیکن ساڑھے تین کروڑ کی آبادی والے کراچی سے اکٹھی کی جائے والی بهیک اربوں روپے بنتی ہے۔ اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے جب کراچی کے ایک معروف ریسٹورنٹ کے مالک نے ان بھکاریوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تو شہر سے انہیں پذیرائی ملی۔ یہاں تک کہ غریبوں اور ناداروں کیلئے خدمت خلق میں مصروف جے ڈی سی کے سربرائے بھی اس اقدام کو سراہا ریسٹورنٹ مالک کا کہنا تھا کہ وہ پیشہ ور بھکاریوں کو دینے کے بجائے اس رقم سے حقیقی مستحقین کی مدد کریں گے۔ اسی معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی سی سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں پیشہ ور بھکاری صرف دکانوں سے ہی سالانہ اربوں روپے کمالیتے ہیں۔ انہوں نے اس رمضان المبارک پیشہ ور بھکاریوں کا بائیکات کرنے اور مستحق و سفید پوش خاندانوں تک امداد پہنچانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مختلف سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ پیشہ ور بھکاری لوگوں کے جذبات سے کھیل کر صرف سالانہ اربوں روپے کماتے ہیں۔ انہوں نے کچھ اعداد و شمار پیش کئے جن کے مطابق کراچی میں صرف دکانوں سے یہ پیشہ ور گداگر سالانہ 32 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد کمائے ہیں۔ ان بھکاریوں ریلوے اسٹیشنوں، گھروں اور سگنلز پر کھڑے ہوئے والے گداگر شامل نہیں ہیں، یہ صرف دکانوں سے ہی اتنی بڑی رقم کما لی جاتی نے بتایا کہ 32 ارب 40 کروڑ روپے سے 20، 20 ہزار مالیت کے راشن کے تھیلے خریدے جائیں تو 16 لاکھ 20 ہزار تھیلے بنوائے جاسکتے ہیں۔ ان تھیلوں سے سالانہ ایک لاکھ 35 ہزار سفید پوش خاندانوں کی مدد کی جاسکتی ہے کراچی سے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com