اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

چین نےغیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزے بحال کرنے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز :  چین نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف کامیابی کے اعلان کے بعد حکومت نے سفری اور سیاحتی پابندیوں کو لے کر اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب  ہٹاتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ویزے بحال کردیے گئے ہیں۔

چینی حکومت نے 20 مارچ 2020 کو غیر ملکی سیاحوں کو ویزے جاری کرنا بند کردیے تھے جس سے چین کی معیشت کو  نقصان پہنچا تھا لیکن اب چینی حکومت نے سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ کروز شپ کے ذریعے شنگھائی اور ہینان جزیرے سے آنے والے لوگوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ سے آنے والے  سیاح بھی ویزا فری انٹری کے اہل ہیں۔اس کے علاوہ یورپ میں موجود چین کے سفارتخانے ویزا درخواستوں کی بحالی کا عمل بھی جلد شروع کریں گے۔چین کی معیشت میں سیاحت کا  اہم کردار ہے اور کورونا وباء کے باعث سیاحت بند ہونے سے چینی معیشت کو بڑا نقصان ہوا ہے۔ اب چینی حکام تین سال بعد سیاحت کھولے جانے پر بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا امکان ظاہر کررہے ہیں۔ چین کا کہنا ہےکہ 2022 میں اس کی جی ڈی پی میں صرف تین فیصد اضافہ ہوا جو 50 سال کے بعد بدترین شرح ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com