پائن ایپل کے فوائد
پائن ایپل خون کی روانی بہتر بنانے میں بھی مدد دیتا ہے، اس لیے یہ ‘لو بلڈ پریشر’ کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ پائن ایپل جہاں وزن کو بڑھنے سے کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، وہیں یہ چہرے پر نکھار لاکر قدرتی حسن و تازگی کا احساس بھی دلاتا ہے، پائن ایپل کھانے والے افراد ہمیشہ دلکش و حسین رہتے ہیں۔۔
Load/Hide Comments