اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

تیاری کرلیں سخت ترین گرمیاں آنے والی ہیں، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی 

یوتھ ویژن نیوز: محکمہ موسمیات نے موسم گرما کے دوران ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ معمول سے کم بارشوں کی وجہ سے اس مہینے مارچ سے مئی تک گرمی کی شدت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔

پی ایم ڈی نےوارننگ جاری کی ہے کہ فروری میں بارش میں 77 فیصد کمی کی وجہ سے گزشتہ ماہ کے اوسط دن اور رات کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سیلسیس زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے نتیجے میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، نہ صرف مارچ بلکہ اپریل اور مئی میں بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اس سے قبل مارچ کے دوران اوسط درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا تھا جس میں گزشتہ سال معمولی اضافہ دیکھا گیا تھا۔ تاہم اس سال درجہ حرارت اور بھی زیادہ ہونے کی توقع ہے، پی ایم ڈی نے آنے والے مہینوں میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com